قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانبیاء

سورۃ الانبیاء آیت ۸۰ کی تفسیر

Surah Anbiya Ayat 80 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَعَلَّمْنَٰهُ صَنْعَةَ لَبُوسٍ لَّكُمْ لِتُحْصِنَكُم مِّنۢ بَأْسِكُمْ ۖ فَهَلْ أَنتُمْ شَٰكِرُونَ ٨٠

Wa `allamanaahu san`ata laboosil lakum lituhsinakum mim baasikum fahal antum shaakiroon

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے تمہارے لئے ان کو ایک (طرح) کا لباس بنانا بھی سکھا دیا تاکہ تم کو لڑائی (کے ضرر) سے بچائے۔ پس تم کو شکرگزار ہونا چاہیئے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَعَلَّمْنَاهُ صَنْعَةَ لَبُوسٍ﴾ دُروعٍ ﴿لَّكُمْ﴾ واللَّبوس في اللغة: اسمٌ لكلِّ ما يُلبَس في الأسلحة، والمراد: الدُّروع ﴿لِتُحْصِنَكُم مِّن بَأْسِكُمْ﴾ لتمنَعكــم إذا لبستُموهــا ولقيتُم أعداءكم من القتلِ ﴿فَهَلْ أَنتُمْ شَاكِرُون﴾ نعمتَنا عليكم؟ خطابٌ لداود وأهلِ بيته، وقيل: لأهلِ مكة، فهل أنتُم شاكرون نعمتي بطاعةِ الرسول؟

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم نے اسے تمہارے لئے لباس بنانے کی کاریگری سکھائی تاکہ لڑائی کے ضرر سے تمہارا بچاؤ ہو۱ ۔ کیا تم شکر گزار بنو گے؟

حواشی

  1. (1) یعنی لوہے کو ہم نے داؤد (عليه السلام) کے لئے نرم کر دیا تھا، وہ اس سے جنگی لباس، لوہے کی زریں تیار کرتے تھے، جو جنگ میں تمہاری حفاظت کا ذریعہ ہیں۔
    حضرت قتادہ رضی اللہ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت داؤد (عليه السلام) سے پہلے بھی زریں بنتی تھیں۔
    لیکن وہ سادہ بغیر کنڈوں اور بغیر حلقوں کے ہوتی تھیں، حضرت داؤد (عليه السلام) پہلے شخص ہیں جنہوں نے کنڈے دار حلقے والی زریں بنائیں (ابن کثیر)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ