Wallateee ahsanat farjahaa fanafakhnaa feehaa mir roohinaa wa ja`alnaahaa wabnahaaa Aayatal lil`aalameen
ترجمہ (جالندھری)
اور ان (مریم) کو (بھی یاد کرو) جنہوں نے اپنی عفّت کو محفوظ رکھا۔ تو ہم نے ان میں اپنی روح پھونک دی اور ان کے بیٹے کو اہل عالم کے لئے نشانی بنا دیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَالَّتِي أَحْصَنَتْ فَرْجَهَا﴾ منعَتْه ممَّا لا يحلُّ، وهي مريم بنتُ عمرانَ ﴿فَنَفَخْنَا فِيهَا مِن رُّوحِنَا﴾ أمرنا جبريلَ حتى نفَخَ في جيبِ درعِها، فأجرَينا فيها روحَ عيسى عليه السلام المخلوقةَ ﴿وَجَعَلْنَاهَا وَابْنَهَا آيَةً لِّلْعَالَمِين﴾ دلالةً على كمالِ قدرتنا على خلقِ ولدٍ من غيرِ أبٍ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور وه پاک دامن بی بی جس نے اپنی عصمت کی حفاﻇت کی ہم نے اس کے اندر روح سے پھونک دی اور خود انہیں اور ان کے لڑکے کو تمام جہان کے لئے نشانی بنا دیا.۱
حواشی
(1) یہ حضرت مریم اور عیسیٰ علیہما السلام کا تذکرہ ہے جو پہلے گزر چکا ہے۔