قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانبیاء

سورۃ الانبیاء آیت ۹۲ کی تفسیر

Surah Anbiya Ayat 92 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
إِنَّ هَٰذِهِۦٓ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَٰحِدَةً وَأَنَا۠ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُونِ ٩٢

Inna haaziheee ummatukum ummatanw waahidatanw wa Ana Rabbukum fa`budoon

ترجمہ (جالندھری)

یہ تمہاری جماعت ایک ہی جماعت ہے اور میں تمہارا پروردگار ہوں تو میری ہی عبادت کیا کرو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿إِنَّ هَذِهِ أُمَّتُكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً﴾ الأُمة: الملَّة، و(هذه) إشارةٌ إلى الإسلام، فأبطَلَ ما سواهُ من الأديان ﴿وَأَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُون﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

یہ تمہاری امت ہے جو حقیقت میں ایک ہی امت ہے۱ ، اور میں تم سب کا پروردگار ہوں پس تم میری ہی عبادت کرو.

حواشی

  1. (1) امۃ سے مراد یہاں دین یا ملت یعنی تمہارا دین یا ملت ایک ہی ہے اور وہ دین ہے دین توحید، جس کی دعوت تمام انبیاء نے دی اور ملت، ملت اسلام ہے جو تمام انبیاء کی ملت رہی۔
    جس طرح نبی (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا ہم انبیاء کی جماعت اولاد علات ہیں، (جن کا باپ ایک اور مائیں مختلف ہوں) ہمارا دین ایک ہی ہے (ابن کثیر)

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ