قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانبیاء

سورۃ الانبیاء آیت ۹۹ کی تفسیر

Surah Anbiya Ayat 99 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لَوْ كَانَ هَٰٓؤُلَآءِ ءَالِهَةً مَّا وَرَدُوهَا ۖ وَكُلٌّ فِيهَا خَٰلِدُونَ ٩٩

Law kaana haaa`ulaaa`i aalihatam maa waradoohaa wa kullun feehaa khaalidoon

ترجمہ (جالندھری)

اگر یہ لوگ (درحقیقت) معبود ہوتے تو اس میں داخل نہ ہوتے۔ سب اس میں ہمیشہ (جلتے) رہیں گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لَوْ كَانَ هَؤُلاَء﴾ أي: الأصنامُ ﴿آلِهَةً﴾ على الحقيقةِ ﴿مَّا وَرَدُوهَا﴾ لأن المؤاخَذَ المعذَّبَ لا يكونُ إلهًا ﴿وَكُلٌّ﴾ من العابدِ والمعبودِ منهم ﴿فِيهَا خَالِدُون﴾ لا خلاصَ لهم منها.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اگر یہ (سچے) معبود ہوتے تو جہنم میں داخل نہ ہوتے، اور سب کے سب اسی میں ہمیشہ رہنے والے ہیں.۱

حواشی

  1. (1) یعنی اگر یہ واقع معبود ہوتے تو با اختیار ہوتے اور تمہیں جہنم جانے سے روک لیتے۔
    لیکن وہ تو خود جہنم میں بطور عبرت کے جا رہے ہیں۔
    تمہیں جانے سے کس طرح روک سکتے ہیں۔
    لہذا عابد و معبود دونوں ہمیشہ جہنم میں رہیں گے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ