ذَٰلِكُمْ وَأَنَّ اللَّهَ مُوهِنُ كَيْدِ الْكَٰفِرِينَ ١٨
Zaalikum wa annal laaha moohinu kaidil kaafireen
ترجمہ (جالندھری)
(بات) یہ (ہے) کچھ شک نہیں کہ خدا کافروں کی تدبیر کو کمزور کر دینے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ذَلِكُمْ﴾ النصرُ من الله لكم ﴿وَأَنَّ اللّهَ مُوهِنُ كَيْدِ الْكَافِرِين﴾ أي: مُضعِفُ كلِّ مكرٍ وكيدٍ يكيدون به الإسلامَ وأهلَه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
(ایک بات تو) یہ ہوئی اور (دوسری بات یہ ہے) اللہ تعالیٰ کو کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنا تھا۔۱
حواشی
(1) دوسرا مقصد اس کا کافروں کی تدبیر کو کمزور کرنا اور ان کی قوت وشوکت کو توڑنا تھا۔