Wa laa takoonoo kallazeena qaaloo sami`naa wa hum laa yasma`oon
ترجمہ (جالندھری)
اور ان لوگوں جیسے نہ ہونا جو کہتے ہیں کہ ہم نے حکم (خدا) سن لیا مگر (حقیقت میں) نہیں سنتے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ونزل في المنافقين ﴿وَلاَ تَكُونُواْ كَالَّذِينَ قَالُوا سَمِعْنَا﴾ بآذانِنا ﴿وَهُمْ لاَ يَسْمَعُون﴾ بقلوبِهم؛ لأنهم غيرُ مصدِّقين.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور تم ان لوگوں کی طرح مت ہونا جو دعویٰ تو کرتے ہیں کہ ہم نے سن لیا حاﻻنکہ وه سنتے (سناتے کچھ) نہیں۔۱
حواشی
(1) یعنی سن لینے کے باوجود، عمل نہ کرنا، یہ کافروں کا طریقہ ہے، تم اس رویے سے بچو ۔
اگلی آیت میں ایسے ہی لوگوں کو بہرہ، گونگا، غیر عاقل اور بدترین خلائق قرار دیا گیا ہے ۔
دَوَابّ، دَابَّةٌ کی جمع ہے، جو بھی زمین پر چلنے پھرنے والی چیز ہے وہ دابہ ہے۔
مراد مخلوقات ہے۔
یعنی یہ سب سے بدتر ہیں جو حق کے معاملے میں بہرے گونگے اور غیر عاقل ہیں۔