قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانفال

سورۃ الانفال آیت ۲۲ کی تفسیر

Surah Anfal Ayat 22 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
۞ إِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِندَ اللَّهِ الصُّمُّ الْبُكْمُ الَّذِينَ لَا يَعْقِلُونَ ٢٢

Inna sharrad dawaaabbi `indal laahis summul bukmul lazeena laa ya`qiloon

ترجمہ (جالندھری)

کچھ شک نہیں کہ خدا کے نزدیک تمام جانداروں سے بدتر بہرے گونگے ہیں جو کچھ نہیں سمجھتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم قَبَّحَ حالَ المكذِّبين، فقال: ﴿إِنَّ شَرَّ الدَّوَابَّ عِندَ اللّهِ﴾ أي: جمِيعَ ما دبَّ على الأرض ﴿الصُّمُّ﴾ عن الحقِّ ﴿الْبُكْمُ الَّذِينَ لاَ يَعْقِلُون﴾ أَمْرَ الله، سُمُّوا بالدوابِّ؛ لقِلَّة انتفاعِهم بعقولهم، كما قال: (أُوْلَـئِكَ كَالأَنْعَامِ بَلْ هُمْ أَضَلُّ) [الأعراف: 179].

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بےشک بدترین خلائق اللہ تعالیٰ کے نزدیک وه لوگ ہیں جو بہرے ہیں گونگے ہیں جو کہ (ذرا) نہیں سمجھتے۔۱

حواشی

  1. (1) اسی بات کو قرآن کریم میں دوسرے مقام پر اس طرح بیان فرمایا گیا ہے «لَهُمۡ قُلُوبٞ لَّا يَفۡقَهُونَ بِهَا وَلَهُمۡ أَعۡيُنٞ لَّا يُبۡصِرُونَ بِهَا وَلَهُمۡ ءَاذَانٞ لَّا يَسۡمَعُونَ بِهَآۚ أُوْلَٰٓئِكَ كَٱلۡأَنۡعَٰمِ بَلۡ هُمۡ أَضَلُّۚ أُوْلَٰٓئِكَ هُمُ ٱلۡغَٰفِلُونَ» [الأعراف: 179] ”ان کے دل ہیں ، لیکن ان سے سمجھتے نہیں، ان کی آنکھیں ہیں، لیکن ان سے دیکھتے نہیں اور ان کے کان ہیں لیکن ان سے سنتے نہیں یہ چوپائے کی طرح ہیں، بلکہ ان سے بھی زیادہ گمراہ ۔
    یہ لوگ ( اللہ سے ) بے خبر ہیں“۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ