وَقَٰتِلُوهُمْ حَتَّىٰ لَا تَكُونَ فِتْنَةٌ وَيَكُونَ الدِّينُ كُلُّهُۥ لِلَّهِ ۚ فَإِنِ انتَهَوْا۟ فَإِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ بَصِيرٌ ٣٩
Wa qaatiloohum hattaa laa takoona fitnatunw wa yakoonaddeenu kulluhoo lillaah; fainin tahaw fa innallaaha bimaa ya`maloona Baseer
ترجمہ (جالندھری)
اور ان لوگوں سے لڑتے رہو یہاں تک کہ فتنہ (یعنی کفر کا فساد) باقی نہ رہے اور دین سب خدا ہی کا ہوجائے اور اگر باز آجائیں تو خدا ان کے کاموں کو دیکھ رہا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَاتِلُوهُمْ حَتَّى لاَ تَكُونَ فِتْنَةٌ﴾ شِرْكٌ ﴿وَيَكُونَ الدِّينُ كُلُّهُ﴾ أي: جميعُ الأديان ﴿لِلَّـهِ﴾ خالصًا لا شريكَ له ﴿فَإِنِ انتَهَوْاْ﴾ عن الكفرِ ﴿فَإِنَّ اللّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ بَصِير﴾ فيُجازي كلًّا بعمله.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور تم ان سے اس حد تک لڑو کہ ان میں فساد عقیده نہ رہے۱ ۔ اور دین اللہ ہی کا ہو جائے<br>۲ پھر اگر یہ باز آجائیں تو اللہ تعالیٰ ان اعمال کو خوب دیکھتا ہے۔<br>۳
حواشی
(1) فتنہ سے مراد شرک ہے۔ یعنی اس وقت تک جہاد جاری رکھو، جب تک شرک کا خاتمہ نہ ہو جائے۔(2) یعنی اللہ کی توحید کا پھریرا چار دانگ عالم میں لہرا جائے۔
(3) یعنی تمہارے لئے ان کا ظاہری اسلام ہی کافی ہے، باطن کا معاملہ اللہ کےسپرد کر دو، کیونکہ اس کو ظاہر وباطن ہر چیز کا علم ہے۔