قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانفال

سورۃ الانفال آیت ۴۰ کی تفسیر

Surah Anfal Ayat 40 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِن تَوَلَّوْا۟ فَاعْلَمُوٓا۟ أَنَّ اللَّهَ مَوْلَىٰكُمْ ۚ نِعْمَ الْمَوْلَىٰ وَنِعْمَ النَّصِيرُ ٤٠

Wa in tawallaw fa`lamooo annal laaha mawlaakum; ni`mal mawlaa wa ni`man naseer

ترجمہ (جالندھری)

اور اگر روگردانی کریں تو جان رکھو کہ خدا تمہارا حمایتی ہے۔ (اور) وہ خوب حمایتی اور خوب مددگار ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِن تَوَلَّوْاْ﴾ عن الإيمانِ، وعادوا إلى قتالِ أهلِه ﴿فَاعْلَمُواْ أَنَّ اللّهَ مَوْلاَكُمْ﴾ حافظُكم وناصرُكم عليهم ﴿نِعْمَ الْمَوْلَى﴾ لا يَضِيعُ من تولَّاه ﴿وَنِعْمَ النَّصِير﴾ ولا يُغْلَب مَنْ ينصُرُه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اگر روگردانی کریں۱ تو یقین رکھیں کہ اللہ تعالیٰ تمہارا کار ساز ہے<br>۲ وه بہت اچھا کار ساز ہے اور بہت اچھا مدد گار ہے۔<br>۳

حواشی

(1) یعنی اسلام قبول نہ کریں اور اپنے کفر اور تمہاری مخالفت پر مصر رہیں ۔
(2) یعنی تمہارے تمہارے دشمن پر تمہارا مددگار اور تمہارا حامی ومحافظ ہے۔
(3) پس کامیاب بھی وہی ہوگا جس کا مولیٰ اللہ ہو، اور غالب بھی وہی ہوگا جس کا مددگار وہ ہو۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ