Kadaabi Aali Fir`awna wal lazeena min qablihim; kafaroo bi Aayaatil laahi fa akhazahu mul laahu bizunoobihim; innal laaha qawiyyun shadeedul `iqaab
ترجمہ (جالندھری)
جیسا حال فرعوینوں اور ان سے پہلے لوگوں کا (ہوا تھا ویسا ہی ان کا ہوا کہ) انہوں نے خدا کی آیتوں سے کفر کیا تو خدا نےان کے گناہوں کی سزا میں ان کو پکڑ لیا۔ بےشک خدا زبردست اور سخت عذاب دینے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿كَدَأْبِ﴾ أي: دأبُ هؤلاء كدأبِ ﴿آلِ فِرْعَوْنَ وَالَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ كَفَرُواْ بِآيَاتِ اللّهِ﴾ تفسيرٌ لدأبِهم ﴿فَأَخَذَهُمُ اللّهُ بِذُنُوبِهِمْ﴾ كما أخَذَ هؤلاء ﴿إِنَّ اللّهَ قَوِيٌّ شَدِيدُ الْعِقَاب﴾ أي: لا يغلِبُه غالبٌ فيدفَعَ عقابَه عمَّن أراد معاقبتَه.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
مثل فرعونیوں کے حال کے اور ان سے اگلوں کے۱ ، کہ انہوں نے اللہ کی آیتوں سے کفر کیا پس اللہ نے ان کے گناہوں کے باعﺚ انہیں پکڑ لیا۔ اللہ تعالیٰ یقیناً قوت واﻻ اور سخت عذاب واﻻ ہے۔
حواشی
(1) ”دَأْبٌ“ کے معنی ہیں عادت۔
کاف تشبیہ کے لئے ہے۔
یعنی ان مشرکین کی عادت یا حال، اللہ کے پیغمبر کے جھٹلانے میں، اسی طرح ہے جس طرح فرعون اور اس سے قبل دیگر مکذبین کی عادت یا حال تھا۔