قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانفال

سورۃ الانفال آیت ۶ کی تفسیر

Surah Anfal Ayat 6 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
يُجَٰدِلُونَكَ فِى الْحَقِّ بَعْدَمَا تَبَيَّنَ كَأَنَّمَا يُسَاقُونَ إِلَى الْمَوْتِ وَهُمْ يَنظُرُونَ ٦

Yujaadiloonaka fil haqqi ba`da maa tabaiyana kaannamaa yasaaqoona ilal mawti wa hum uanzuroon

ترجمہ (جالندھری)

وہ لوگ حق بات میں اس کے ظاہر ہوئے پیچھے تم سے جھگڑنے لگے گویا موت کی طرف دھکیلے جاتے ہیں اور اسے دیکھ رہے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿يُجَادِلُونَكَ فِي الْحَقِّ﴾ وذلكَ أنهم قالوا لرسولِ الله صلى الله عليه وسلم : ما خرَجْنا إلَّا للعِير، هَلَّا قلتَ لنا فنستعدَّ للقتال ﴿بَعْدَمَا تَبَيَّنَ﴾ لهم أنهم يُنصَرون بإعلامِ اللهِ ورسولِه ﴿كَأَنَّمَا يُسَاقُونَ إِلَى الْمَوْتِ﴾ أي: حينَ يُدْعون إلى القتال ﴿وَهُمْ يَنظُرُون﴾ يُشاهِدونَ أسبابَه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

وه اس حق کے بارے میں، اس کے بعد کہ اس کا ﻇہور ہوگیا تھا۱ آپ سے اس طرح جھگڑ رہے تھے کہ گویا کوئی ان کو موت کی طرف ہانکے لیے جاتا ہے اور وه دیکھ رہے ہیں۔<br>۲

حواشی

(1) یعنی یہ بات ظاہر ہوگئی تھی کہ قافلہ تو بچ کر نکل گیا ہے اور اب لشکر قریش ہی سامنے ہے جس سے لڑائی ناگزیر ہے۔
(2) یہ بے سروسامانی کی حالت میں لڑنے کی وجہ سے بعض مسلمانوں کی جو کیفیت تھیں، اس کا اظہار ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ