قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الانفال

سورۃ الانفال آیت ۷ کی تفسیر

Surah Anfal Ayat 7 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِذْ يَعِدُكُمُ اللَّهُ إِحْدَى الطَّآئِفَتَيْنِ أَنَّهَا لَكُمْ وَتَوَدُّونَ أَنَّ غَيْرَ ذَاتِ الشَّوْكَةِ تَكُونُ لَكُمْ وَيُرِيدُ اللَّهُ أَن يُحِقَّ الْحَقَّ بِكَلِمَٰتِهِۦ وَيَقْطَعَ دَابِرَ الْكَٰفِرِينَ ٧

Wa iz ya`idukumul laahu ihdat taaa`ifataini annahaa lakum wa tawaddoona anna ghaira zaatish shawkati takoonu lakum wa yureedul laahu ai yuhiqqal haqqa bikalimaatihee wa taqta`a daabiral kaafireen

ترجمہ (جالندھری)

اور (اس وقت کو یاد کرو) جب خدا تم سے وعدہ کرتا تھا کہ (ابوسفیان اور ابوجہل کے) دو گروہوں میں سے ایک گروہ تمہارا (مسخر) ہوجائے گا۔ اور تم چاہتے تھے کہ جو قافلہ بے (شان و) شوکت (یعنی بے ہتھیار ہے) وہ تمہارے ہاتھ آجائے اور خدا چاہتا تھا کہ اپنے فرمان سے حق کو قائم رکھے اور کافروں کی جڑ کاٹ کر (پھینک) دے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِذْ يَعِدُكُمُ اللّهُ﴾ أي: واذكُر إذ يَعدكُم اللهُ ﴿إِحْدَى الطَّائِفَتِيْنِ﴾ العِيرَ أو النَّفيرَ ﴿أَنَّهَا لَكُمْ﴾ أي: إحداهما ﴿وَتَوَدُّونَ أَنَّ غَيْرَ ذَاتِ الشَّوْكَةِ﴾ يعني: العِيرَ التي ليسَ فيها قتال، والشَّوكةُ: شدَّةُ البأس ﴿تَكُونُ لَكُمْ﴾ وكان أبو سفيانَ مع العير، وأبو جهلٍ مع النَّفير ﴿وَيُرِيدُ اللّهُ أَن يُحِقَّ الحَقَّ﴾ يُظهِرَه ﴿بِكَلِمَاتِهِ﴾ بأمرِه إياكم بالقتال ﴿وَيَقْطَعَ دَابِرَ الْكَافِرِين﴾ أي: إنما تَوَدُّون لقاءَ العِير، واللهُ يودُّ لقاءَ النَّفير؛ لِيُعِزَّ الإسلامَ، ويستأصلَ الكفَّارَ بالهلاك.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور تم لوگ اس وقت کو یاد کرو! جب کہ اللہ تم سے ان دو جماعتوں میں سے ایک کا وعده کرتا تھا کہ وه تمہارے ہاتھ آجائے گی۱ اور تم اس تمنا میں تھے کہ غیر مسلح جماعت تمہارے ہاتھ آجائے<br>۲ اور اللہ تعالیٰ کو یہ منظور تھا کہ اپنے احکام سے حق کا حق ہونا ﺛابت کردے اور ان کافروں کی جڑ کاٹ دے۔

حواشی

(1) یعنی یا تو تجارتی قافلہ تمہیں مل جائے گا، جس سے تمہیں بغیر لڑائی کے وافر مال واسباب مل جائے گا، بصورت دیگر لشکر قریش سے تمہارا مقابلہ ہوگا اور تمہیں غلبہ ہوگا اور مال غنیمت ملے گا۔
(2) یعنی تجارتی قافلہ، تاکہ بغیر لڑے مال ہاتھ آجائے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ