لِيُحِقَّ الْحَقَّ وَيُبْطِلَ الْبَٰطِلَ وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُونَ ٨
Liyuhiqqal haqqa wa tubtilal baatila wa law karihal mujrimoon
ترجمہ (جالندھری)
تاکہ سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ کردے۔ گو مشرک ناخوش ہی ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿لِيُحِقَّ الْحَقَّ﴾ لِيُثْبِتَ الإسلامَ ﴿وَيُبْطِلَ الْبَاطِلَ﴾ يَمْحَقَ الكفرَ ﴿وَلَوْ كَرِهَ الْمُجْرِمُون﴾ المشركون.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
تاکہ حق کا حق ہونا اور باطل کا باطل ہونا ﺛابت کردے گو یہ مجرم لوگ ناپسند ہی کریں۔۱
حواشی
(1) لیکن اللہ اس کے برعکس یہ چاہتا تھا کہ لشکر قریش سے تمہاری جنگ ہو تاکہ کفر کی قوت وشوکت ٹوٹ جائے گو یہ امر مجرموں (مشرکوں) کے لیے ناگوار ہی ہو۔