Fakuloo mimaa ghanimtum halaalan taiyibaa; watta qullaah; innal laaha Ghafoorur Raheem
ترجمہ (جالندھری)
تو جو مالِ غنیمت تمہیں ملا ہے اسے کھاؤ (کہ وہ تمہارے لیے) حلال طیب رہے اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿فَكُلُواْ مِمَّا غَنِمْتُمْ﴾ من الفدية؛ فإنَّها من جملةِ الغنائم ﴿حَلاَلاً﴾ أي: أكلًا حلالًا.
وفائدتُه إزاحةُ ما وقَعَ في نفوسهم منه بسببِ تلكَ المعاتبةِ، ولذلك وصفَه بقولِه: ﴿طَيِّبًا وَاتَّقُوا اللَّهَ﴾ في مخالفتِه ﴿إِنَّ اللّهَ غَفُورٌ﴾ لِمَا صدرَ منكم ﴿رَّحِيم﴾ بتوبتِه عليكم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پس جو کچھ حلال اور پاکیزه غنیمت تم نے حاصل کی ہے، خوب کھاؤ پیو۱ اور اللہ سے ڈرتے رہو، یقیناً اللہ غفور ورحیم ہے۔
حواشی
(1) اس میں مال غنیمت کی حلت وپاکیزگی کو بیان کرکے فدیے کا جواز بیان فرما دیا گیا۔
جس سے اس امر کی تائید ہوتی ہے کہ لکھی ہوئی بات سے مراد شاید یہی حلت غنائم ہے۔