قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ العنکبوت

سورۃ العنکبوت آیت ۱۴ کی تفسیر

Surah Ankabut Ayat 14 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِۦ فَلَبِثَ فِيهِمْ أَلْفَ سَنَةٍ إِلَّا خَمْسِينَ عَامًا فَأَخَذَهُمُ الطُّوفَانُ وَهُمْ ظَٰلِمُونَ ١٤

Wa laqad arsalnaa Noohan ilaa qawmihee falabisa feehim alfa sanatin illaa khamseena `aaman fa akhazahumut toofaanu wa hum zaalimoon

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے نوحؑ کو اُن کی قوم کی طرف بھیجا تو وہ ان میں پچاس برس کم ہزار برس رہے پھر اُن کو طوفان (کے عذاب) نے آپکڑا۔ اور وہ ظالم تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلَى قَوْمِهِ فَلَبِثَ﴾ بقيَ ﴿فِيهِمْ أَلْفَ سَنَةٍ إِلاَّ خَمْسِينَ عَامًا﴾ يُنذِرهم فلا يلتفتونَ إليه، ذكَر الألفَ أولًا؛ ليكون أفخَمَ في أُذن السامع، ثم أخرجَ منها الخمسين؛ إيضاحًا لمجموعِ العدد ﴿فَأَخَذَهُمُ الطُّوفَانُ﴾ ما أطافَ وأحاطَ بغلبةٍ؛ كالسَّيل، فغرِقوا ﴿وَهُمْ ظَالِمُون﴾ مشركون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم نے نوح (علیہ السلام) کو ان کی قوم کی طرف بھیجا وه ان میں ساڑھے نو سو سال تک رہے۱ ، پھر تو انہیں طوفان نے دھر پکڑا اور وه تھے بھی ﻇالم.

حواشی

  1. (1) قرآن کے الفاظ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ان کی دعوت وتبلیغ کی عمر ہے۔
    ان کی پوری عمر کتنی تھی؟ اس کی صراحت نہیں کی گئی۔
    بعض کہتے ہیں چالیس سال نبوت سے قبل اور ساٹھ سال طوفان کے بعد، اس میں شامل کر لیے جائیں۔
    اور بھی کئی اقوال ہیں، وَاللهُ أَعْلَمُ بِالصَّوَابِ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ