وَإِبْرَٰهِيمَ إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ اعْبُدُوا۟ اللَّهَ وَاتَّقُوهُ ۖ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ ١٦
Wa Ibraheema iz qaala liqawmihi` budul laaha wattaqoohu zaalikum khayrul lakum in kuntum ta`lamoon
ترجمہ (جالندھری)
اور ابراہیمؑ کو (یاد کرو) جب اُنہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ خدا کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو اگر تم سمجھ رکھتے ہو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِبْرَاهِيمَ﴾ أي: وأرسَلنا إبراهيمَ ﴿إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ اعْبُدُوا اللَّهَ وَاتَّقُوهُ﴾ أطيعوا اللهَ وخافوهُ ﴿ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ﴾ من الكفرِ ﴿إِن كُنتُمْ تَعْلَمُون﴾ الخيرَ والشرَّ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ابراہیم (علیہ السلام) نے بھی اپنی قوم سے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو اوراس سے ڈرتے رہو، اگر تم میں دانائی ہے تو یہی تمہارے لیے بہتر ہے.