وَلَقَد تَّرَكْنَا مِنْهَآ ءَايَةًۢ بَيِّنَةً لِّقَوْمٍ يَعْقِلُونَ ٣٥
Wa laqat taraknaa min haaa aayatam baiyinatal liqawminy ya`qiloon
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم نے سمجھنے والے لوگوں کے لئے اس بستی سے ایک کھلی نشانی چھوڑ دی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَلَقَد تَّرَكْنَا مِنْهَا﴾ أي: من القريةِ ﴿آيَةً بَيِّنَةً﴾ آثارَ منازِلهم الخَرِبة ﴿لِّقَوْمٍ يَعْقِلُون﴾ يتدبَّرون الآياتِ تدبُّرَ ذوي العقول.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
البتہ ہم نے اس بستی کو صریح عبرت کی نشانی بنا دیا۱ ان لوگوں کے لیے جو عقل رکھتے ہیں.<br>۲
حواشی
(1) یعنی پتھروں کے وہ آثار، جن کی بارش ان پر ہوئی سیاہ بدبودار پانی اور الٹی ہوئی بستیاں، یہ سب عبرت کی نشانیاں ہیں۔ مگر کن کے لیے؟ دانش مندوں کے لیے۔(2) اس لیے کہ وہی معاملات پر غور کرتے، اسباب وعوامل کا تجزیہ کرتے اور نتائج وآثار کو دیکھتے ہیں لیکن جو لوگ عقل وشعور سے بےبہرہ ہوتے ہیں، انہیں ان چیزوں سے کیا تعلق؟ وہ تو ان جانوروں کی طرح ہیں جنہیں ذبج کے لیے بوچڑ خانے لے جایا جاتا ہے لیکن انہیں اس کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ اس میں مشرکین مکہ کے لیے بھی تعریض ہے کہ وہ بھی تکذیب کا مظاہرہ کر رہے ہیں جو عقل ودانش سے بےبہرہ لوگوں کا وطیرہ ہے۔