Wa kazaalika anzalnaaa ilaikal Kitaab; fallazeena aatainaahumul kitaaba yu`minoona bihee wa min haaa`ulaaa`i many yu`minu bih; wa maa yajhadu bi`Aayaatinaa illal kaafiroon
ترجمہ (جالندھری)
اور اسی طرح ہم نے تمہاری طرف کتاب اُتاری ہے۔ تو جن لوگوں کو ہم نے کتابیں دی تھیں وہ اس پر ایمان لے آتے ہیں۔ اور بعض ان (مشرک) لوگوں میں سے بھی اس پر ایمان لے آتے ہیں۔ اور ہماری آیتوں سے وہی انکار کرتے ہیں جو کافر (ازلی) ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَكَذَلِكَ﴾ أي: وكإنزالنا التوراةَ ﴿أَنزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ فَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ﴾ التوراةَ؛ كعبد الله بنِ سلامٍ وأصحابِه ﴿يُؤْمِنُونَ بِهِ وَمِنْ هَؤُلاَء﴾ وهم مَنْ أسلَم من كفارِ مكةَ ﴿وَمِنْ هَؤُلاَء مَن يُؤْمِنُ بِهِ وَمَا يَجْحَدُ بِآيَاتِنَا إِلاَّ الْكَافِرُون﴾ وذلك أن اليهودَ عرَفوا أنَّ محمدًا نبيٌّ، فجَحَدوا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہم نے اسی طرح آپ کی طرف اپنی کتاب نازل فرمائی ہے، پس جنہیں ہم نے کتاب دی ہے وه اس پر ایمان ﻻتے ہیں۱ اور ان (مشرکین) میں سے بعض اس پر ایمان رکھتے ہیں<br>۲ اور ہماری آیتوں کا انکار صرف کافر ہی کرتے ہیں.
حواشی
(1) اس سے مراد عبداللہ بن سلام (رضي الله عنه) وغیرہ ہیں۔ ایتائے کتاب سے مراد اس پر عمل ہے۔ گویا اس پر جو عمل نہیں کرتے، انہیں یہ کتاب دی ہی نہیں گئی۔(2) ان سے مراد اہل مکہ ہیں جن میں سے کچھ لوگ ایمان لے آئے تھے۔