قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ العنکبوت

سورۃ العنکبوت آیت ۴۸ کی تفسیر

Surah Ankabut Ayat 48 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَا كُنتَ تَتْلُوا۟ مِن قَبْلِهِۦ مِن كِتَٰبٍ وَلَا تَخُطُّهُۥ بِيَمِينِكَ ۖ إِذًا لَّارْتَابَ الْمُبْطِلُونَ ٤٨

Wa maa kunta tatloo min qablihee min kitaabinw wa laa takhuttubhoo bi yameenika izal lartaabal mubtiloon

ترجمہ (جالندھری)

اور تم اس سے پہلے کوئی کتاب نہیں پڑھتے تھے اور نہ اُسے اپنے ہاتھ سے لکھ ہی سکتے تھے ایسا ہوتا تو اہلِ باطل ضرور شک کرتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا كُنتَ تَتْلُو مِن قَبْلِهِ﴾ من قبلِ القرآنِ ﴿مِن كِتَابٍ وَلاَ تَخُطُّهُ﴾ تكتبُه ﴿بِيَمِينِكَ﴾ وقولُه: «بيمينك»؛ لأن الكتابةَ غالبًا تكونُ باليمين، المعنى: لم تكُنْ قارئًا ولا كاتبًا، ولو كنتَ تعرِفُ شيئًا من ذلك ﴿إِذًا لاَّرْتَابَ الْمُبْطِلُون﴾ في نبوَّتك، وقالوا: الذي نجِدُه في كتُبِنا أُميٌّ لا يكتُب ولا يقرأُ، وإنما أخذَه من كتبِ مَنْ تقدَّمه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اس سے پہلے تو آپ کوئی کتاب پڑھتے نہ تھے۱ اور نہ کسی کتاب کو اپنے ہاتھ سے لکھتے<br>۲ تھے کہ یہ باطل پرست لوگ شک وشبہ میں پڑتے.<br>۳

حواشی

(1) اس لئے کہ ان پڑھ تھے۔
(2) اس لئے کہ لکھنے کے لئے بھی علم ضروری ہے، جو آپ نےکسی سے حاصل ہی نہیں کیا تھا۔
(3) یعنی اگر آپ (صلى الله عليه وسلم) پڑھے لکھے ہوتے یا کسی استاد سےکچھ سیکھا ہوتا تو لوگ کہتے کہ یہ قرآن مجید فلاں کی مدد سے یا اس سے تعلیم حاصل کرنے کا نتیجہ ہے۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ