قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ العنکبوت

سورۃ العنکبوت آیت ۴۹ کی تفسیر

Surah Ankabut Ayat 49 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
بَلْ هُوَ ءَايَٰتٌۢ بَيِّنَٰتٌ فِى صُدُورِ الَّذِينَ أُوتُوا۟ الْعِلْمَ ۚ وَمَا يَجْحَدُ بِـَٔايَٰتِنَآ إِلَّا الظَّٰلِمُونَ ٤٩

Bal huwa aayaatum baiyinaatun fee sudooril lazeena ootul `ilm; wa maa yajhadu bi aayaatinaa illaz zaalimoon

ترجمہ (جالندھری)

بلکہ یہ روشن آیتیں ہیں۔ جن لوگوں کو علم دیا گیا ہے اُن کے سینوں میں (محفوظ) اور ہماری آیتوں سے وہی لوگ انکار کرتے ہیں جو بےانصاف ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿بَلْ هُوَ﴾ أي: محمدٌ صلى الله عليه وسلم ﴿آيَاتٌ بَيِّنَاتٌ﴾ أي: ذو آياتٍ واضحاتٍ ﴿فِي صُدُورِ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ﴾ لأنهم يجدونَه في كتبِهم كذلك؛ لا يكتبُ ولا يقرأُ ﴿وَمَا يَجْحَدُ بِآيَاتِنَا إِلاَّ الظَّالِمُون﴾ اليهودُ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

بلکہ یہ (قرآن) تو روشن آیتیں ہیں جو اہل علم کے سینوں میں محفوظ ہیں۱ ، ہماری آیتوں کا منکر بجز ﻇالموں کے اور کوئی نہیں.

حواشی

  1. (1) یعنی قرآن مجید کے حافظوں کے سینوں میں۔
    یہ قرآن مجید کا اعجاز ہےکہ قرآن مجید لفظ بہ لفظ سینے میں محفوظ ہوتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ