Wa qaaloo law laaa unzila `alaihi aayaatum mir Rabbihee qul innamal aayaatu `indal laahi wa innamaaa ana nazeerum mubeen
ترجمہ (جالندھری)
اور (کافر) کہتے ہیں کہ اس پر اس کے پروردگار کی طرف سے نشانیاں کیوں نازل نہیں ہوئیں کہہ دو کہ نشانیاں تو خدا ہی کے پاس ہیں۔ اور میں تو کھلم کھلا ہدایت کرنے والا ہوں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقَالُوا لَوْلاَ﴾ أي: هَلَّا ﴿أُنزِلَ عَلَيْهِ آيَاتٌ مِّن رَّبِّهِ قُلْ إِنَّمَا الآيَاتُ عِندَ اللَّهِ﴾ في قدرته، يُنزِلُها إذا شاء، وليس إليَّ من ذلك شيءٌ ﴿وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ مُّبِين﴾ كُلِّفت الإنذارَ وإبانتَه بالدلائلِ الواضحة.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
انہوں نے کہا کہ اس پر کچھ نشانیاں (معجزات) اس کے رب کی طرف سے کیوں نہیں اتارے گئے۔ آپ کہہ دیجئے کہ نشانیاں تو سب اللہ تعالیٰ کے پاس ہیں۱ میں تو صرف کھلم کھلا آگاه کر دینے واﻻ ہوں.
حواشی
(1) یعنی یہ نشانیاں اس کی حکمت ومشیت، جن بندوں پر اتارنے کی مقتضی ہوتی ہے، وہاں وہ اتارتا ہے، اس میں اللہ کے سوا کسی کا اختیار نہیں ہے۔