يَوْمَ يَغْشَىٰهُمُ الْعَذَابُ مِن فَوْقِهِمْ وَمِن تَحْتِ أَرْجُلِهِمْ وَيَقُولُ ذُوقُوا۟ مَا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ٥٥
Yawma yaghshaahumul `azaabu min fawqihim wa min tahti arjulim wa yaqoolu zooqoo maa kuntum ta`maloon
ترجمہ (جالندھری)
جس دن عذاب اُن کو اُن کے اُوپر سے اور نیچے سے ڈھانک لے گا اور (خدا) فرمائے گا کہ جو کام تم کیا کرتے تھے (اب) اُن کا مزہ چکھو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿يَوْمَ يَغْشَاهُمُ﴾ يُصيبُهم ﴿الْعَذَابُ مِن فَوْقِهِمْ وَمِن تَحْتِ أَرْجُلِهِمْ﴾ أي: من جميعِ جوانبهم.
المعنى: إذا غشِيَهم العذابُ، أحاطَتْ بهم جهنَّمُ ﴿وَيَقُولُ ذُوقُوا﴾ جزاءَ ﴿مَا كُنتُمْ تَعْمَلُون﴾ من المعاصي.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اس دن ان کے اوپر تلے سے عذاب ڈھانﭗ رہا ہوگا اور اللہ تعالیٰ۱ فرمائے گا کہ اب اپنے (بد) اعمال کا مزه چکھو.
حواشی
(1) يَقُولُ، کا فاعل اللہ ہے یا فرشتے، یعنی جب چاروں طرف سے ان پر عذاب ہو رہا ہوگا تو کہا جائے گا۔