قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ العنکبوت

سورۃ العنکبوت آیت ۵۷ کی تفسیر

Surah Ankabut Ayat 57 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ ۖ ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُونَ ٥٧

Kullu nafsin zaaa`iqatul mawti summa ilainaa turja`oon

ترجمہ (جالندھری)

ہر متنفس موت کا مزہ چکھنے والا ہے۔ پھر تم ہماری ہی طرف لوٹ کر آؤ گے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

ثم شجَّع المهاجرينَ بقوله: ﴿كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ﴾ أي: مرارته؛ كما يجدُ الذائقُ طعمَ المَذوق، المعنى: كلُّ أحدٍ ميتٌ أينما كان، فلا تُقيموا بدارِ الشركِ؛ خوفًا من الموت ﴿ثُمَّ إِلَيْنَا تُرْجَعُون﴾ فنُجازِيكم بأعمالكم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ہر جاندار موت کا مزه چکھنے واﻻ ہےاور تم سب ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے.۱

حواشی

  1. (1) یعنی موت کا جرعۂ تلخ تو لامحالہ ہر ایک کو پینا ہے، ہجرت کرو گے تب بھی اور نہ کرو گے تب بھی، اس لئےتمہارے لئےوطن کا، رشتے داروں کا، اور دوست احباب کا چھوڑنا مشکل نہیں ہونا چاہئے۔
    موت تو تم جہاں بھی ہوں گے آجائے گی۔
    البتہ اللہ کی عبادت کرتے ہوئے مرو گے تو تم اخروی نعمتوں سے شاد کام ہو گے، اس لئے کہ مر کر تو اللہ ہی کے پاس جانا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ