Wa man jaahada fainnamaa yujaahidu linafsih; innal laaha laghaniyyun `anil `aalameen
ترجمہ (جالندھری)
اور جو شخص محنت کرتا ہے تو اپنے ہی فائدے کے لئے محنت کرتا ہے۔ اور خدا تو سارے جہان سے بےپروا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَمَن جَاهَدَ﴾ جهادَ حربٍ، أو جهادَ نفسٍ؛ بالصبرِ على مضَضِ الطاعةِ ﴿فَإِنَّمَا يُجَاهِدُ لِنَفْسِهِ﴾ لأن ثوابَه لها ﴿إِنَّ اللَّهَ لَغَنِيٌّ عَنِ الْعَالَمِين﴾ فلا حاجةَ به إلى جهادِهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور ہر ایک کوشش کرنے واﻻ اپنے ہی بھلے کی کوشش کرتا ہے۔ ویسے تو اللہ تعالیٰ تمام جہان والوں سے بےنیاز ہے.۱
حواشی
(1) اس کا مطلب وہی ہے جو «مَنْ عَمِلَ صَالِحًا فَلِنَفْسِهِ» (الجاثية:
کا ہے یعنی جو نیک عمل کرے گا، اس کا فائدہ اسی کو ہوگا۔
ورنہ اللہ تعالیٰ تو بندوں کے افعال سے بےنیاز ہے۔
اگر سارے کے سارے متقی بن جائیں تو اس سے اس کی سلطنت میں قوت واضافہ نہیں ہوگا اور سب نافرمان ہو جائیں تو اس سے اس کی بادشاہی میں کمی نہیں ہوگی۔
الفاظ کی مناسبت سے اس میں جہاد مع الکفار بھی شامل ہے کہ وہ بھی من جملہ اعمال صالحہ ہی ہے۔