مَن كَانَ يَرْجُوا۟ لِقَآءَ اللَّهِ فَإِنَّ أَجَلَ اللَّهِ لَءَاتٍ ۚ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ ٥
Man kaana yarjoo liqaaa `allaahi fa inna ajalal laahi laaat; wa Huwass Sameeul `Aleem
ترجمہ (جالندھری)
جو شخص خدا کی ملاقات کی اُمید رکھتا ہو خدا کا (مقرر کیا ہوا) وقت ضرور آنے والا ہے۔ اور وہ سننے والا اور جاننے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿مَن كَانَ يَرْجُو لِقَاء اللَّهِ﴾ يأملُ ثوابَه، ويخشى البعثَ والحسابَ ﴿فَإِنَّ أَجَلَ اللَّهِ﴾ هو الأمدُ المضروبُ للثوابِ والعقابِ ﴿لآتٍ﴾ لكائنٌ ﴿وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيم﴾ فلا يفوتُه شيء.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
جسے اللہ کی ملاقات کی امید ہو پس اللہ کا ٹھہرایا ہوا وقت یقیناً آنے واﻻ ہے۱ ، وه سب کچھ سننے واﻻ، سب کچھ جاننے واﻻ ہے.<br>۲
حواشی
(1) یعنی جسے آخرت پر یقین ہے اور وہ اجر وثواب کی امید پر اعمال صالحہ کرتا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کی امیدیں برلائے گا اور اسے اس کے عملوں کی مکمل جزا عطا فرمائے گا، کیونکہ قیامت یقیناً برپا ہوکر رہے گی اور اللہ کی عدالت ضرور قائم ہوگی۔(2) وہ بندوں کی باتوں اور دعاوں کا سننے والا اور ان کے چھپے اور ظاہر سب عملوں کو جاننے والا ہے۔ اس کے مطابق وہ جزا وسزا بھی یقیناً دے گا۔