قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ العنکبوت

سورۃ العنکبوت آیت ۶۶ کی تفسیر

Surah Ankabut Ayat 66 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
لِيَكْفُرُوا۟ بِمَآ ءَاتَيْنَٰهُمْ وَلِيَتَمَتَّعُوا۟ ۖ فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ ٦٦

Li yakfuroo bimaaa aatainaahum wa li yatamatta`oo fasaw fa ya`lamoon

ترجمہ (جالندھری)

تاکہ جو ہم نے اُن کو بخشا ہے اُس کی ناشکری کریں اور فائدہ اٹھائیں (سو خیر) عنقریب اُن کو معلوم ہوجائے گا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿لِيَكْفُرُوا بِمَا آتَيْنَاهُمْ﴾ من النِّعم.
لفظُه أمرٌ، ومعناهُ التهديدُ ﴿وَلِيَتَمَتَّعُوا﴾ بما بأيديهم من النِّعم ﴿فَسَوْفَ يَعْلَمُون﴾ عاقبةَ ذلك حين يُعاقَبون.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تاکہ ہماری دی ہوئی نعمتوں سے مکرتے رہیں اور برتتے رہیں۱ ۔ ابھی ابھی پتہ چل جائے گا.

حواشی

  1. یہ لام کئی ہے جو علت کے لئے ہے۔
    یعنی نجات کے بعد ان کا شرک کرنا، اس لئے ہے کہ وہ کفران نعمت کریں اور دنیا کی لذتوں سے متمتع ہوتے رہیں۔
    کیونکہ اگر وہ یہ ناشکری نہ کرتے تو اخلاص پر قائم رہتے اور صرف الہٰ واحد کو ہی ہمیشہ پکارتے۔
    بعض کے نزدیک یہ لام عاقبت کے لئے ہے، یعنی گو ان کا مقصد کفر کرنا نہیں ہے لیکن دوبارہ شرک کے ارتکاب کا نتیجہ بہرحال کفر ہی ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ