قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۱۰۲ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 102 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَا وَجَدْنَا لِأَكْثَرِهِم مِّنْ عَهْدٍ ۖ وَإِن وَجَدْنَآ أَكْثَرَهُمْ لَفَٰسِقِينَ ١٠٢

Wa maa wajadnaa li aksarihim min `ahd; wa inw wajadnaaa aksarahum lafaasiqeen

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے ان میں سے اکثروں میں (عہد کا نباہ) نہیں دیکھا۔ اور ان میں اکثروں کو (دیکھا تو) بدکار ہی دیکھا

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا وَجَدْنَا لأَكْثَرِهِم﴾ أي: الناسِ ﴿مِّنْ عَهْدٍ﴾ أي: وفاءِ عهدٍ ﴿وَإِن وَجَدْنَا أَكْثَرَهُمْ﴾ أي: عَلِمْناهم ﴿لَفَاسِقِين﴾ خارجينَ عن الطاعةِ، التقدير: وما وجَدْنا أكثَرَهم إلا فاسقينَ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور اکثر لوگوں میں ہم نے وفائے عہد نہ دیکھا۱ اور ہم نے اکثر لوگوں کو بےحکم ہی پایا۔

حواشی

  1. (1) اس سے بعض نے عہد الست، جو عالم ارواح میں لیا گیا تھا، بعض نے عذاب ٹالنے کے لیے پیغمبروں سے جو عہد کرتے تھے، وہ عہد اور بعض نے عام عہد مراد لیا ہے جو آپس میں ایک دوسرے سے کرتے تھے ۔
    اور یہ عہد شکنی، چاہے وہ کسی بھی قسم کی ہو، فسق ہی ہے ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ