Summa ba`asnaa mim ba`dihim Moosaa bi Aayaatinaaa ilaa Fir`awana wa mala`ihee fazalamoo bihaa fanzur kaifa kaana `aaqibatul mufsideen
ترجمہ (جالندھری)
پھر ان (پیغمبروں) کے بعد ہم نے موسیٰ کو نشانیاں دے کر فرعون اور اس کے اعیانِ سلطنت کے پاس بھیجا تو انہوں نے ان کے ساتھ کفر کیا۔ سو دیکھ لو کہ خرابی کرنے والوں کا انجام کیا ہوا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿ثُمَّ بَعَثْنَا مِن بَعْدِهِم﴾ أي: من بعدِ الأنبياءِ المتقدِّمِ ذِكرُهم، وأُممهم ﴿مُّوسَى بِآيَاتِنَا﴾ يعني: المعجزاتِ ﴿إِلَى فِرْعَوْنَ وَمَلَئِهِ فَظَلَمُواْ﴾ أي: كفروا ﴿بِهَا﴾ والظُّلمُ: وضعُ الشيءِ في غيرِ موضعِه، فظُلمُهم: وَضْعُ الكفرِ موضعَ الإيمان ﴿فَانظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الْمُفْسِدِين﴾ وكيفَ فعَلْنا بهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
پھر ان کے بعد ہم نے موسیٰ (علیہ السلام) کو اپنے دﻻئل دے کر فرعون اور اس کے امرا کے پاس بھیجا۱ ، مگر ان لوگوں نے ان کا بالکل حق ادا نہ کیا۔ سو دیکھئے ان مفسدوں کا کیا انجام ہوا؟<br>۲
حواشی
(1) یہاں سے حضرت موسیٰ (عليه السلام) کا ذکر شروع ہورہا ہے جو مذکورہ انبیاء کے بعد آئے جو جلیل القدر پیغمبر تھے، جنہیں فرعون مصر اور اس کی قوم کی طرف دلائل ومعجزات دے کر بھیجا گیا تھا ۔(2) یعنی انہیں غرق کر دیا گیا، جیسا کہ آگے آئے گا۔