قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۱۲۱ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 121 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالُوٓا۟ ءَامَنَّا بِرَبِّ الْعَٰلَمِينَ ١٢١

Qaaloo aamannaa bi Rabbil `aalameen

ترجمہ (جالندھری)

اور کہنے لگے کہ ہم جہان کے پروردگار پر ایمان لائے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالُواْ آمَنَّا بِرِبِّ الْعَالَمِين﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کہنے لگے کہ ہم ایمان ﻻئے رب العالمین پر۔۱

حواشی

  1. (1) جادوگروں نے جو جادو کے فن اور اس کی اصل حقیقت کو جانتے تھے، یہ دیکھا تو سمجھ گئے کہ موسیٰ (عليه السلام) نے جو کچھ یہاں پیش کیا ہے، جادو نہیں ہے، یہ واقعی اللہ کا نمائندہ ہےاور اللہ کی مدد سے ہی اس نے یہ معجزہ پیش کیا ہے۔
    جس نے آن واحد میں ہم سب کے کرتبوں پر پانی پھیر دیا۔
    چنانچہ انہوں نے موسیٰ (عليه السلام) پر ایمان لانے کا اعلان کر دیا۔
    اس سے یہ بات واضح ہوئی کہ باطل، باطل ہے چاہے اس پر کتنے ہی حسین غلاف چڑھا لیے جائیں اور حق، حق ہے چاہے اس پر کتنے ہی پردے ڈال دیئے جائیں ، تاہم حق کا ڈنکا بج کر رہتا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ