قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۱۲۲ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 122 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
رَبِّ مُوسَىٰ وَهَٰرُونَ ١٢٢

Rabbi Moosaa wa Haaroon

ترجمہ (جالندھری)

یعنی موسیٰ اور ہارون کے پروردگار پر

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

فقال فرعون: إيايَ تعنون؟ فقالوا: ﴿رَبِّ مُوسَى وَهَارُون﴾.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

جو موسیٰ اور ہارون کا بھی رب ہے۔۱

حواشی

  1. (1) سجدے میں گر کر انہوں نے رب العالمین پر ایمان لانے کا اعلان کیا جس سے فرعونیوں کو مغالطہ ہوسکتا تھا کہ یہ سجدہ فرعون کو کیا گیا ہے جس کی الوہیت کے وہ قائل تھے، اس لیے انہوں نے موسیٰ علیہ السلام اور ہارون علیہ السلام کا رب کہہ کر واضح کر دیا کہ یہ سجدہ ہم جہانوں کے رب کو ہی کر رہے ہیں ۔
    لوگوں کے خود ساختہ کسی رب کو نہیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ