Qaala Fir`awnu aamantum bihee qabla an aazana lakum; inna haaza lamakrum makartumoohu filmadeenati litukhrijoo minhaaa ahlahaa fasawfa ta`almoon
ترجمہ (جالندھری)
فرعون نے کہا کہ پیشتر اس کے کہ میں تمہیں اجازت دوں تم اس پر ایمان لے آئے؟ بےشک یہ فریب ہے جو تم نے مل کر شہر میں کیا ہے تاکہ اہلِ شہر کو یہاں سے نکال دو۔ سو عنقریب (اس کا نتیجہ) معلوم کرلو گے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ فِرْعَوْنُ آمَنتُم بِهِ﴾ أي: بالله.
أي: أَصَدَّقْتُم بموسى، وآمنتُم بربِّهِ ﴿قَبْلَ أَن آذَنَ لَكُمْ﴾ أي: من غيرِ أَمْري إياكم؟! ﴿إِنَّ هَـذَا﴾ الذي صنعتُم أنتمْ وموسى ﴿لَمَكْرٌ مَّكَرْتُمُوهُ﴾ لَحِيلةٌ احتَلْتُموها ﴿فِي الْمَدِينَةِ﴾ في مصرَ قبل أن تخرُجوا إلى هذا الموضعِ ﴿لِتُخْرِجُواْ مِنْهَا أَهْلَهَا﴾ القِبْطَ، وتخلُصُ لكم ولبني إسرائيلَ ﴿فَسَوْفَ تَعْلَمُون﴾ عاقبةَ ما فعلتُم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
فرعون کہنے لگا کہ تم موسیٰ پر ایمان ﻻئے ہو بغیر اس کے کہ میں تم کو اجازت دوں؟ بےشک یہ سازش تھی جس پر تمہارا عمل درآمد ہوا ہے اس شہر میں تاکہ تم سب اس شہر سے یہاں کے رہنے والوں کو باہر نکال دو۔ سو اب تم کو حقیقت معلوم ہوئی جاتی ہے۔۱
حواشی
(1) یہ جو کچھ ہوا، فرعون کے لیے بڑا حیران کن اور تعجب خیز تھا، اس لیے اسے اور تو کچھ نہیں سوجھا، اس نے یہی کہہ دیا کہ تم سب آپس میں ملے ہوئے ہو اور اس کا مقصد ہمارے اقتدار کا خاتمہ ہے۔
اچھا! اس کا انجام عنقریب تمہیں معلوم ہو جائے گا۔