قَالَ فَاهْبِطْ مِنْهَا فَمَا يَكُونُ لَكَ أَن تَتَكَبَّرَ فِيهَا فَاخْرُجْ إِنَّكَ مِنَ الصَّٰغِرِينَ ١٣
Qaala fahbit minhaa famaa yakoonu laka an tatakabbara feehaa fakhruj innaka minas saaghireen
ترجمہ (جالندھری)
فرمایا تو (بہشت سے) اتر جا تجھے شایاں نہیں کہ یہاں غرور کرے پس نکل جا۔ تو ذلیل ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿قَالَ فَاهْبِطْ مِنْهَا﴾ أي: من الجنةِ؛ لأنها مكانُ المطيعين ﴿فَمَا يَكُونُ﴾ فما ينبغي ﴿لَكَ أَن تَتَكَبَّرَ﴾ بمخالفةِ الأمرِ ﴿فِيهَا﴾ وفيه تنبيهٌ على أن التكبُّرَ لا يليقُ بأهل الجنة ﴿فَاخْرُجْ إِنَّكَ مِنَ الصَّاغِرِين﴾ الذَّليلينَ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
حق تعالیٰ نے فرمایا آسمان سے اتر۱ تجھ کو کوئی حق حاصل نہیں کہ تو آسمان میں ره کر تکبر کرے سو نکل بے شک تو ذلیلوں میں سے ہے۔<br>۲
حواشی
(1) ”مِنْهَا“ کی ضمیر کا مرجع اکثر مفسرین نے جنت کو قرار دیا ہے اور بعض نے اس مرتبہ کو جو ملکوت اعلیٰ میں اسے حاصل تھا۔ فاضل مترجم نے اسی دوسرے مفہوم کے مطابق آسمان ترجمہ کیا ہے۔ٍ(2) اللہ کے حکم کے مقابلے میں تکبر کرنے والا احترام وتعظیم کا نہیں، ذلت وخواری کا مستحق ہے۔