قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۱۳۰ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 130 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَلَقَدْ أَخَذْنَآ ءَالَ فِرْعَوْنَ بِالسِّنِينَ وَنَقْصٍ مِّنَ الثَّمَرَٰتِ لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُونَ ١٣٠

Wa laqad akhaznaaa Aala Fir`awna bis sineena wa naqsim minas samaraati la`allahum yazzakkaroon

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے فرعونیوں کو قحطوں اور میووں کے نقصان میں پکڑا تاکہ نصیحت حاصل کریں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَلَقَدْ أَخَذْنَا آلَ فِرْعَونَ بِالسِّنِينَ﴾ أي: سِني القَحْطِ لأهلِ البوادي ﴿وَنَقْصٍ مِّن الثَّمَرَاتِ﴾ لأهلِ الأمصارِ ﴿لَعَلَّهُمْ يَذَّكَّرُون﴾ يَتَّعِظون فيُؤمنون؛ لأن البلاءَ يُرقِّقُ القلوبَ، ويُرغِّبُ في الآخرة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم نے فرعون والوں کو مبتلا کیا قحط سالی میں اور پھلوں کی کم پیداواری میں، تاکہ وه نصیحت قبول کریں۔۱

حواشی

  1. (1) ”آلَ فِرْعَوْنَ“ سے مراد، فرعون کی قوم ہے۔
    اور ”
    سِنِينَ“ سے قحط سالی۔
    یعنی بارش کے فقدان اور درختوں میں کیڑے وغیرہ لگ جانے سے پیداوار میں کمی۔
    مقصد اس آزمائش سے یہ تھا کہ اس ظلم اور استکبار سے باز آجائیں جس میں وہ مبتلا تھے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ