قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۱۳۸ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 138 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَجَٰوَزْنَا بِبَنِىٓ إِسْرَٰٓءِيلَ الْبَحْرَ فَأَتَوْا۟ عَلَىٰ قَوْمٍ يَعْكُفُونَ عَلَىٰٓ أَصْنَامٍ لَّهُمْ ۚ قَالُوا۟ يَٰمُوسَى اجْعَل لَّنَآ إِلَٰهًا كَمَا لَهُمْ ءَالِهَةٌ ۚ قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ تَجْهَلُونَ ١٣٨

Wa jaawaznaa bi Banneee Israaa`eelal bahra fa ataw `alaa qawminy ya`kufoona `alaaa asnaamil lahum; qaaloo yaa Moosaj`al lanaa ilaahan kamaa lahum aalihah; qaala innakum qawmun tajhaloon

ترجمہ (جالندھری)

اور ہم نے بنی اسرائیل کو دریا کے پار اتارا تو وہ ایسے لوگوں کے پاس جا پہنچے جو اپنے بتوں (کی عبادت) کے لیے بیٹھے رہتے تھے۔ (بنی اسرائیل) کہنے لگے کہ موسیٰ جیسے ان لوگوں کے معبود ہیں۔ ہمارے لیے بھی ایک معبود بنا دو۔ موسیٰ نے کہا کہ تم بڑے ہی جاہل لوگ ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَجَاوَزْنَا﴾ عَبَرْنا ﴿بِبَنِي إِسْرائِيلَ الْبَحْرَ﴾ وكانَ ذلكَ يومَ عاشوراء ﴿فَأَتَوْاْ﴾ فمرُّوا ﴿عَلَى قَوْمٍ يَعْكُفُونَ﴾ يُقيمون ﴿عَلَى﴾ عبادةِ ﴿أَصْنَامٍ لَّهُمْ﴾ كانت على صورةِ البقرِ يعبُدونها ﴿قَالُواْ﴾ يعني: بني إسرائيل لمَّا رأوا ذلك: ﴿يَامُوسَى اجْعَل لَّنَا إِلَـهًا﴾ صنمًا نُعَظِّمُه ﴿كَمَا لَهُمْ آلِهَةٌ﴾ يعبُدونها ﴿قَالَ إِنَّكُمْ قَوْمٌ تَجْهَلُون﴾ المعبود المستحقَّ للعبادة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ہم نے بنی اسرائیل کو دریا سے پار اتار دیا۔ پس ان لوگوں کا ایک قوم پر گزر ہوا جو اپنے چند بتوں سے لگے بیٹھے تھے، کہنے لگے اے موسیٰ! ہمارے لیے بھی ایک معبود ایسا ہی مقرر کر دیجئے! جیسے ان کے یہ معبود ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ واقعی تم لوگوں میں بڑی جہالت ہے۔۱

حواشی

  1. (1) اس سے بڑی جہالت اور نادانی کیا ہوگی کہ جس اللہ نے انہیں فرعون جیسے بڑے دشمن سے نہ صرف نجات دی، بلکہ ان کی آنکھوں کے سامنے اسے اس کے لشکر سمیت غرق کر دیا اور انہیں معجزانہ طریق سے دریا عبور کروایا۔
    وہ دریا پار کرتے ہی اس اللہ کو بھول کر پتھر کے خود تراشیدہ معبود تلاش کرنے لگ گئے۔
    کہتے ہیں کہ یہ بت گائے کی شکل کے تھے جو پتھر کی بنی ہوئی تھیں۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ