إِنَّ هَٰٓؤُلَآءِ مُتَبَّرٌ مَّا هُمْ فِيهِ وَبَٰطِلٌ مَّا كَانُوا۟ يَعْمَلُونَ ١٣٩
Innaa haaa`ulaaa`i mutabbarum maa hum feehi wa baatilum maa kaanoo ya`maloon
ترجمہ (جالندھری)
یہ لوگ جس (شغل) میں (پھنسے ہوئے) ہیں وہ برباد ہونے والا ہے اور جو کام یہ کرتے ہیں سب بیہودہ ہیں
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿إِنَّ هَـؤُلاء﴾ أي: عبَدةَ الأصنامِ ﴿مُتَبَّرٌ﴾ مُهْلَكٌ ﴿مَّا هُمْ فِيهِ﴾ من الشِّركِ ﴿وَبَاطِلٌ مَّا كَانُواْ يَعْمَلُون﴾ أي: شركُهم يزولُ، ويَهْلِكون إن لم يُؤمنوا.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
یہ لوگ جس کام میں لگے ہیں یہ تباه کیا جائے گا اور ان کا یہ کام محض بےبنیاد ہے۔۱
حواشی
(1) یعنی یہ مورتیوں کے پجاری جن کے حال نے تمہیں بھی دھوکے میں ڈال دیا، ان کا مقدر تباہی اور ان کا یہ فعل باطل اور خسارے کا باعث ہے۔