Wa iz anjainaakum min Aali Fir`awna yasoomoo nakum sooo`al `azaab, yuqattiloona abnaaa`akum wa yastahyoona nisaaa`akum; wa fee zaalikum balaaa`um mir Rabbikum `azeem
ترجمہ (جالندھری)
(اور ہمارے ان احسانوں کو یاد کرو) جب ہم نے تم کو فرعونیوں (کے ہاتھ) سے نجات بخشی وہ لوگ تم کو بڑا دکھ دیتے تھے۔ تمہارے بیٹوں کو قتل کر ڈالتے تھے اور بیٹیوں کو زندہ رہنے دیتے تھے۔ اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے سخت آزمائش تھی
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِذْ أَنجَيْنَاكُم﴾ المعنى: واذكُروا إنقاذنَا لكم ﴿مِّنْ آلِ فِرْعَونَ يَسُومُونَكُمْ﴾ يُذيقونكم ﴿سُوَءَ الْعَذَابِ﴾ أشَدَّه وأسوأَه ﴿يُقَتِّلُونَ أَبْنَاءكُمْ﴾ بالتَّشديدِ على التكثيرِ؛ من التَّقتيل ﴿وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءكُمْ وَفِي ذَلِكُم بَلاء مِّن رَّبِّكُمْ عَظِيم﴾.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور وه وقت یاد کرو جب ہم نے تم کو فرعون والوں سے بچا لیا جو تم کو بڑی سخت تکلیفیں پہنچاتے تھے۔ تمہارے بیٹوں کو قتل کر ڈالتے تھے اور تمہاری عورتوں کو زنده چھوڑ دیتے تھے اور اس میں تمہارے پروردگار کی طرف سے بڑی بھاری آزمائش تھی۔۱
حواشی
(1) یہ وہی آزمائشیں ہیں جن کا ذکر سورہ بقرہ میں بھی گزرا اور سورہ ابراہیم میں بھی آئے گا۔