قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۱۴۴ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 144 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
قَالَ يَٰمُوسَىٰٓ إِنِّى اصْطَفَيْتُكَ عَلَى النَّاسِ بِرِسَٰلَٰتِى وَبِكَلَٰمِى فَخُذْ مَآ ءَاتَيْتُكَ وَكُن مِّنَ الشَّٰكِرِينَ ١٤٤

Qaala yaa Moosaaa innis tafaituka `alan naasi bi Risaalaatee wa bi kalaamee fakhuz maaa aataituka wa kum minash shaakireen

ترجمہ (جالندھری)

(خدا نے) فرمایا موسیٰ میں نے تم کو اپنے پیغام اور اپنے کلام سے لوگوں سے ممتاز کیا ہے۔ تو جو میں نے تم کو عطا کیا ہے اسے پکڑ رکھو اور (میرا) شکر بجالاؤ

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿قَالَ﴾ اللهُ: ﴿يَامُوسَى إِنِّي اصْطَفَيْتُكَ﴾ اخترتُكَ ﴿عَلَى النَّاسِ﴾ في زمانِكَ ﴿بِرِسَالاَتِي وَبِكَلاَمِي فَخُذْ مَا آتَيْتُكَ﴾ أعطيتُكَ من الرسالة ﴿وَكُن مِّنَ الشَّاكِرِين﴾ للهِ على نعمِه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

ارشاد ہوا کہ اے موسیٰ! میں نے پیغمبری اور اپنی ہمکلامی سے اور لوگوں پر تم کو امتیاز دیا ہے تو جو کچھ تم کو میں نے عطا کیا ہے اس کو لو اور شکر کرو۔۱

حواشی

  1. (1) یہ ہم کلامی کا دوسرا موقعہ تھا جس سے حضرت موسیٰ (عليه السلام) کو مشرف کیا گیا ہے ۔
    اس سے قبل جب آگ لینے گئے تھے تو اللہ نے ہم کلامی سے نوازا تھا اور پیغمبری عطا فرمائی تھی ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ