سَآءَ مَثَلًا الْقَوْمُ الَّذِينَ كَذَّبُوا۟ بِـَٔايَٰتِنَا وَأَنفُسَهُمْ كَانُوا۟ يَظْلِمُونَ ١٧٧
Saaa`a masalanil qawmul lazeena kazzaboo bi Aayaatinaa wa anfusahum kaanoo yazlimoon
ترجمہ (جالندھری)
جن لوگوں نے ہماری آیتوں کی تکذیب کی ان کی مثال بری ہے اور انہوں نے نقصان (کیا تو) اپنا ہی کیا
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿سَاء﴾ أي: بئسَ ﴿مَثَلاً الْقَوْمُ﴾ التقديرُ: ساءَ مثلًا مَثَلُ القومِ ﴿الَّذِينَ كَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا﴾ بعدَ علمِهم بها ﴿وَأَنفُسَهُمْ كَانُواْ يَظْلِمُون﴾ أي: جمعوا بينَ التكذيبِ وظُلمِ أنفسهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
ان لوگوں کی حالت بھی بری حالت ہے۱ جو ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں اور وه اپنا نقصان کرتے ہیں۔
حواشی
(1) مثلاً تمیز ہے ۔
اصل عبارت یوں ہوگی سَاءَ مَثَلا! مَثَلُ الْقَوْمِ الَّذِينَ كَذَّبُوا بِآيَاتِنَا۔