قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۱۸۴ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 184 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
أَوَلَمْ يَتَفَكَّرُوا۟ ۗ مَا بِصَاحِبِهِم مِّن جِنَّةٍ ۚ إِنْ هُوَ إِلَّا نَذِيرٌ مُّبِينٌ ١٨٤

Awalam yatafakkaroo maa bisaahibihim min jinnah; in huwa illaa nazeerum mubeen

ترجمہ (جالندھری)

کیا انہوں نے غور نہیں کیا کہ ان کے رفیق محمد (ﷺ) کو (کسی طرح کا بھی) جنون نہیں ہے۔ وہ تو ظاہر ظہور ڈر سنانے والے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿أَوَلَمْ يَتَفَكَّرُواْ﴾ أبِصاحِبهم جنونٌ أم لا؟ ثم نفى عنه الجنونَ بقوله: ﴿مَا بِصَاحِبِهِم مِّن جِنَّةٍ﴾ أي: جنون ﴿إِنْ هُوَ﴾ أي: ما هو ﴿إِلاَّ نَذِيرٌ مُّبِين﴾ واضحٌ إنذارُه.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

کیا ان لوگوں نے اس بات پر غور نہ کیا کہ ان کے ساتھی کو ذرا بھی جنون نہیں وه تو صرف ایک صاف صاف ڈرانے والے ہیں۔۱

حواشی

  1. (1) ”صَاحِبٌ“ سے مراد نبی کریم (صلى الله عليه وسلم) کی ذات گرامی ہے جن کی بابت مشرکین کبھی ساحر اور کبھی مجنون (نعوذ باللہ) کہتے تھے۔
    اللہ تعالیٰ نے فرمایا یہ تمہارے عدم تفکر کا نتیجہ ہے۔
    وہ تو ہمارا پیغامبر ہے جو ہمارے احکام پہنچانے والا اور ان سے غفلت واعراض کرنے والوں کو ڈرانے والا ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ