قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۱۸۳ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 183 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَأُمْلِى لَهُمْ ۚ إِنَّ كَيْدِى مَتِينٌ ١٨٣

Wa umlee lahum; inna kaidee mateen

ترجمہ (جالندھری)

اور میں ان کو مہلت دیئے جاتا ہوں میری تدبیر (بڑی) مضبوط ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَأُمْلِي لَهُمْ﴾ أُطيل المدَّةَ ﴿إِنَّ كَيْدِي﴾ أَخْذي ﴿مَتِين﴾ شديدٌ، وسُمِّي كيدًا؛ لأنَّ ظاهرَه إحسانٌ، وباطنَه خِذْلانٌ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ان کو مہلت دیتا ہوں بےشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہے۔۱

حواشی

  1. (1) یہ وہی استدراج وامہال ہے جو بطور امتحان اللہ تعالیٰ افراد اور قوموں کو دیتا ہے۔
    پھر جب اس کی مشیت مؤاخذہ کرنے کی ہوتی ہے تو کوئی اس سے بچانے پر قادر نہیں ہوسکتا، کیونکہ اس کی تدبیر بڑی مضبوط ہے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ