قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۱۹۰ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 190 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَلَمَّآ ءَاتَىٰهُمَا صَٰلِحًا جَعَلَا لَهُۥ شُرَكَآءَ فِيمَآ ءَاتَىٰهُمَا ۚ فَتَعَٰلَى اللَّهُ عَمَّا يُشْرِكُونَ ١٩٠

Falammaaa aataahumaa saalihan ja`alaa lahoo shurakaaa`a feemaaa aataahumaa; fata`aalal laahu `ammaa yushrikoon

ترجمہ (جالندھری)

جب وہ ان کو صحیح و سالم (بچہ) دیتا ہے تو اس (بچے) میں جو وہ ان کو دیتا ہے اس کا شریک مقرر کرتے ہیں۔ جو وہ شرک کرتے ہیں (خدا کا رتبہ) اس سے بلند ہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَلَمَّا آتَاهُمَا صَالِحاً﴾ كما طلَبا ﴿جَعَلاَ لَهُ شُرَكَاء فِيمَا آتَاهُمَا﴾ بتسميتِهِ عبدَ الحارثِ من غيرِ اعتقادٍ لذلك، وإنما كان شركًا في التسميةِ والصِّفة، لا في العبادةِ والربوبية ﴿فَتَعَالَى اللّهُ عَمَّا يُشْرِكُون﴾ أُريد به مَنْ عبَدَ غيرَ الله من أولادِ آدمَ وحوَّاء، وهذا ما ذهَبَ إليه المحقِّقون؛ أي: أنَّ أول الآية عن آدمَ وحوَّاء، ثم انتقَلَ إلى الكلام في الجنس، وما وقَعَ لبعض أهل المِلَل.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

سو جب اللہ نے دونوں کو صحیح سالم اوﻻد دے دی تو اللہ کی دی ہوئی چیز میں وه دونوں اللہ کے شریک قرار دینے لگے۱ ، سو اللہ پاک ہے ان کے شرک سے۔

حواشی

  1. (1) شریک قرار دینے سے مراد یا تو بچے کا نام ایسا رکھنا ہے، مثلاً امام بخش، پیراں دتہ ، عبد شمس، بندۂ علی، وغیرہ، جس سے یہ اظہار ہوتا ہو کہ یہ بچہ فلاں بزرگ، فلاں پیر کی (نعوذ باللہ) نظر کرم کا نتیجہ ہے۔
    یا پھر اپنے اس عقیدے کا اظہار کرے کہ ہم فلاں بزرگ یا فلاں قبر پر گئے تھے جس کے نتیجے میں یہ بچہ پیدا ہوا ہے۔
    یا کسی مردہ کے نام کی نذر نیاز دے یا بچے کو کسی قبر پر لے جاکر اس کا ماتھا وہاں ٹکائے کہ ان کے طفیل بچہ ہوا ہے۔
    یہ ساری صورتیں اللہ کا شریک ٹھہرانے کی ہیں، جو بدقسمتی سے مسلمان عوام میں بھی عام ہیں۔
    اگلی آیات میں اللہ تعالیٰ شرک کی تردید فرما رہا ہے ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ