Wa in tad`oohum ilalhudaa laa yattabi`ookum; sawaaa`un `alaikum a-da`awtumoohum am antum saamitoon
ترجمہ (جالندھری)
اگر تم ان کو سیدھے رستے کی طرف بلاؤ تو تمہارا کہا نہ مانیں۔ تمہارے لیے برابر ہے کہ تم ان کو بلاؤ یا چپکے ہو رہو
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
ثم خاطَبَ المؤمنين فقال: ﴿وَإِن تَدْعُوهُمْ﴾ يعني: المشركين ﴿إِلَى الْهُدَى﴾ الإسلام ﴿لاَ يَتَّبِعُوكُمْ سَوَاء عَلَيْكُمْ أَدَعَوْتُمُوهُمْ﴾ إلى الدِّين ﴿أَمْ أَنتُمْ صَامِتُون﴾ عن دعائِهم.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اگر تم ان کو کوئی بات بتلانے کو پکارو تو تمہارے کہنے پر نہ چلیں۱ تمہارے اعتبار سے دونوں امر برابر ہیں خواه تم ان کو پکارو یا تم خاموش رہو۔
حواشی
(1) یعنی تمہاری بتلائی ہوئی بات پر عمل نہیں کریں گے۔
ایک دوسرے مفہوم اس کا یہ ہے کہ اگر تم ان سے رشد وہدایت طلب کرو، تو وہ تمہاری بات نہیں مانیں گے، نہ تمہیں کوئی جواب ہی دیں گے (فتح القدیر)