وَإِمَّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَٰنِ نَزْغٌ فَاسْتَعِذْ بِاللَّهِ ۚ إِنَّهُۥ سَمِيعٌ عَلِيمٌ ٢٠٠
Wa immaa yanzaghannaka minash Shaitaani nazghun fasta`iz billaah; innahoo Samee`un Aleem
ترجمہ (جالندھری)
اور اگر شیطان کی طرف سے تمہارے دل میں کسی طرح کا وسوسہ پیدا ہو تو خدا سے پناہ مانگو۔ بےشک وہ سننے والا (اور) سب کچھ جاننے والا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَإِمَّا يَنزَغَنَّكَ مِنَ الشَّيْطَانِ نَزْغٌ﴾ أي: يُحَرِّكَنَّك للشرِّ، المعنى: بأنْ يُوسوسَ لك الشيطانُ بوسوستِه ﴿فَاسْتَعِذْ بِاللّهِ﴾ أي: استجِرْ به ﴿إِنَّهُ سَمِيعٌ عَلِيم﴾ يسمَعُ استعاذتَكَ، ويعلمُ ما فيه صلاحُ أمرِكَ فيحمِلُكَ عليهِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
اور اگر آپ کو کوئی وسوسہ شیطان کی طرف سے آنے لگے تو اللہ کی پناه مانگ لیا کیجئے۱ بلاشبہ وه خوب سننے واﻻ خوب جاننے واﻻ ہے۔
حواشی
(1) اور اس موقعے پر اگر آپ کو شیطان اشتعال میں لانے کی کوشش کرے تو آپ اللہ کی پناہ طلب فرمائیں۔