قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۲۰۲ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 202 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَإِخْوَٰنُهُمْ يَمُدُّونَهُمْ فِى الْغَىِّ ثُمَّ لَا يُقْصِرُونَ ٢٠٢

Wa ikhwaanuhum yamuddoonahum fil ghaiyi summa laa yuqsiroon

ترجمہ (جالندھری)

اور ان (کفار) کے بھائی انہیں گمراہی میں کھینچے جاتے ہیں پھر (اس میں کسی طرح کی) کوتاہی نہیں کرتے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَإِخْوَانُهُمْ﴾ أي: إخوانُ المشركينَ من الشياطينِ ﴿يَمُدُّونَهُمْ﴾ أي: يزيدونهم ﴿فِي الْغَيِّ﴾ وهو الضلالُ، والإمدادُ والمدُّ معناهما واحد: وهو الزيادةُ ﴿ثُمَّ لاَ يُقْصِرُون﴾ لا يُمسِكون عن إغوائِهم.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور جو شیاطین کے تابع ہیں وه ان کو گمراہی میں کھینچے لے جاتے ہیں پس وه باز نہیں آتے۔۱

حواشی

  1. (1) یعنی شیطان کافروں کو گمراہی کی طرف کھینچے لے جاتے ہیں، پھر وہ کافر (گمراہی کی طرف جانے میں) یا شیطان انکو لے جانے میں کوتاہی کمی نہیں کرتے۔
    یعنی لا يُقْصِرُونَ کا فاعل کافر بھی بن سکتے ہیں اور إِخْوانُ الكُفَّارِ شیاطین بھی ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ