قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۴ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 4 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَكَم مِّن قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَٰهَا فَجَآءَهَا بَأْسُنَا بَيَٰتًا أَوْ هُمْ قَآئِلُونَ ٤

Wa kam min qaryatin ahlaknaahaa fajaaa`ahaa baasunaa bayaatan aw hum qaaa`iloon

ترجمہ (جالندھری)

اور کتنی ہی بستیاں ہیں کہ ہم نے تباہ کر ڈالیں جن پر ہمارا عذاب (یا تو رات کو) آتا تھا جبکہ وہ سوتے تھے یا (دن کو) جب وہ قیلولہ (یعنی دوپہر کو آرام) کرتے تھے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَكَم مِّن قَرْيَةٍ﴾ أي: وكثيرًا من القرى ﴿أَهْلَكْنَاهَا﴾ أي: أرَدْنا إهلاكَ أهلِها ﴿فَجَاءهَا﴾ أي: فجاء أهلَها ﴿بَأْسُنَا﴾ عذابُنا ﴿بَيَاتًا﴾ ليلاً ﴿أَوْ هُمْ قَائِلُون﴾ نائِمون نصفَ النهارِ.
والقَيلولةُ: استراحةُ نصفِ النهارِ وإنْ لم يكنْ نومٌ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور بہت بستیوں کو ہم نے تباه کردیا اور ان پر ہمارا عذاب رات کے وقت پہنچا یا ایسی حالت میں کہ وه دوپہر کے وقت آرام میں تھے۔۱

حواشی

  1. (1) ”قَائِلُونَ“ قَيْلُولَةٌ سے ہے، جو دوپہر کے وقت استراحت (آرام کرنے) کو کہا جاتا ہے۔
    مطلب یہ ہے کہ ہمارا عذاب اچانک ایسے وقتوں میں آیا جب وہ آرام و راحت کے لئے بے خبر بستروں میں آسودۂ خواب تھے۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ