قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۳ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 3 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
اتَّبِعُوا۟ مَآ أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا۟ مِن دُونِهِۦٓ أَوْلِيَآءَ ۗ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ ٣

Ittabi`oo maaa unzila `ilaikum mir Rabbikum wa laa tattabi`oo min dooniheee awliyaaa`; qaleelam maa tazakkaroon

ترجمہ (جالندھری)

(لوگو) جو (کتاب) تم پر تمہارے پروردگار کے ہاں نازل ہوئی ہے اس کی پیروی کرو اور اس کے سوا اور رفیقوں کی پیروی نہ کرو (اور) تم کم ہی نصیحت قبول کرتے ہو

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

وقل لهم: ﴿اتَّبِعُواْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ﴾ يعمُّ القرآنَ والسنَّةَ ﴿وَلَا تَتَّبِعُوا مِنْ دُونِهِ﴾ أي: دونِ اللهِ ﴿أَوْلِيَاءَ﴾ تُطيعونهم في معصيةِ اللهِ ﴿قَلِيلاً مَّا تَذَكَّرُون﴾ أي: تَتَّعِظون قليلًا؛ حيثُ تتركونَ دينَ الله، و(ما) صلةٌ؛ لتأكيدِ القِلَّة.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

تم لوگ اس کا اتباع کرو جو تمہارے رب کی طرف سے آئی ہے۱ اور اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر من گھڑت سرپرستوں کی اتباع مت کرو تم لوگ بہت ہی کم نصیحت پکڑتے ہو۔

حواشی

  1. (1) جو اللہ کی طرف سے نازل کیا گیا ہے یعنی قرآن، اور جو رسول اللہ (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا یعنی حدیث، کیونکہ آپ (صلى الله عليه وسلم) نے فرمایا کہ ”میں قرآن اور اس کی مثل اس کے ساتھ دیا گیا ہوں“۔
    ان دونوں کا اتباع ضروری ہے۔
    ان کے علاوہ کسی کا اتباع ضروری نہیں بلکہ ان کا انکار لازمی ہے۔
    جیسا کہ اگلے فقرے میں فرمایا کہ ”
    اللہ تعالیٰ کو چھوڑ کر دوسروں کی پیروی مت کرو“۔
    جس طرح زمانۂ جاہلیت میں سرداروں اور نجومیوں کاہنوں کی بات کو ہی اہمیت دی جاتی حتیٰ کہ حلال وحرام میں بھی ان کو سند تسلیم کیا جاتا تھا۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ