قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۸۲ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 82 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
وَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِۦٓ إِلَّآ أَن قَالُوٓا۟ أَخْرِجُوهُم مِّن قَرْيَتِكُمْ ۖ إِنَّهُمْ أُنَاسٌ يَتَطَهَّرُونَ ٨٢

Wa maa kaana jawaaba qawmihee illaa an qaalooo akhrijoohum min qaryatikum innahum unaasuny yatatah haroon

ترجمہ (جالندھری)

تو ان سے اس کا جواب کچھ نہ بن پڑا اور بولے تو یہ بولے کہ ان لوگوں (یعنی لوط اور اس کے گھر والوں) کو اپنے گاؤں سے نکال دو (کہ) یہ لوگ پاک بننا چاہتے ہیں

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿وَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِهِ﴾ بعد موعظتِه إياهم ﴿إِلاَّ أَن قَالُواْ﴾ أي: قال بعضُهم لبعضٍ: ﴿أَخْرِجُوهُم﴾ أي: لوطًا وأتباعَهُ ﴿مِّن قَرْيَتِكُمْ﴾ ثم قالوا استهزاءً: ﴿إِنَّهُمْ أُنَاسٌ يَتَطَهَّرُون﴾ يَتنزَّهونَ عن أدبارِ الرجالِ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

اور ان کی قوم سے کوئی جواب نہ بن پڑا، بجز اس کے کہ آپس میں کہنے لگے کہ ان لوگوں کو اپنی بستی سے نکال دو۔ یہ لوگ بڑے پاک صاف بنتے ہیں۔۱

حواشی

  1. (1) یہ حضرت لوط کو بستی سے نکالنے کی علت ہے۔
    باقی ان کی پاکیزگی کا اظہار یا تو حقیقت کے طور پر ہے اور مقصد ان کا یہ ہوا کہ یہ لوگ اس برائی سے بچنا چاہتے ہیں، اس لئے بہتر ہے کہ یہ ہمارے ساتھ ہماری بستی ہی میں نہ رہیں یا استہزا اور تمسخر کے طور پر انہوں نے ایسا کہا ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ