قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ الاعراف

سورۃ الاعراف آیت ۸۳ کی تفسیر

Surah Araf Ayat 83 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
فَأَنجَيْنَٰهُ وَأَهْلَهُۥٓ إِلَّا امْرَأَتَهُۥ كَانَتْ مِنَ الْغَٰبِرِينَ ٨٣

Fa anjainaahu wa ahlahooo illam ra atahoo kaanat minal ghaabireen

ترجمہ (جالندھری)

تو ہم نے ان کو اور ان کے گھر والوں کو بچا لیا مگر ان کی بی بی (نہ بچی) کہ وہ پیچھے رہنے والوں میں تھی

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿فَأَنجَيْنَاهُ وَأَهْلَهُ﴾ المؤمنينَ ﴿إِلاَّ امْرَأَتَهُ كَانَتْ مِنَ الْغَابِرِين﴾ الماضينَ؛ لأنها كانتْ مواليةً لهم، فهلكَتْ معهم.
يقال: غبَرَ، بمعنى: بقي، وبمعنى: مضى وذهَبَ وهلَكَ.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

سو ہم نے لوط (علیہ السلام) کو اور ان کے گھر والوں کو بچا لیا بجز ان کی بیوی کے کہ وه ان ہی لوگوں میں رہی جو عذاب میں ره گئے تھے۔۱

حواشی

  1. (1) إِنَّهَا كَانَتْ مِنَ الْبَاقِينَ فِي عَذَابِ اللهِ ، یعنی وہ ان لوگوں میں باقی رہ گئی جن پر اللہ کا عذاب آیا ۔
    کیونکہ وہ بھی مسلمان نہیں تھی اور اس کی ہمدردیاں بھی مجرمین کے ساتھ تھیں بعض نے اس کا ترجمہ (ہلاک ہونے والوں میں سے) کیا ہے ۔
    لیکن یہ لازمی معنی ہیں، اصل معنی وہی ہیں ۔

یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ