قرآن دیسیQuran Desi
تفسیر بیان القرآن · سورۃ البلد

سورۃ البلد آیت ۱۷ کی تفسیر

Surah Balad Ayat 17 · Tafseer Bayan ul Quran

تمام تراجم پوری سورت میں پڑھیں
ثُمَّ كَانَ مِنَ الَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَتَوَاصَوْا۟ بِالصَّبْرِ وَتَوَاصَوْا۟ بِالْمَرْحَمَةِ ١٧

Summa kaana minal lazeena aamanoo wa tawaasaw bissabri wa tawaasaw bilmarhamah

ترجمہ (جالندھری)

پھر ان لوگوں میں بھی (داخل) ہو جو ایمان لائے اور صبر کی نصیحت اور (لوگوں پر) شفقت کرنے کی وصیت کرتے رہے

تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد

﴿ثُمَّ كَانَ﴾ أي: كان وقتَ اقتحامِه العقبةَ ﴿مِنَ الَّذِينَ آمَنُوا﴾ وليس المعنى أن يقتحِمَ، ثمَّ يُؤمن بعد ذلك؛ لأن هذه القُرَب إنما تنفعُ مع الإيمان ﴿وَتَوَاصَوْا﴾ وصَّى بعضُهم بعضًا ﴿بِالصَّبْرِ﴾ على الإيمان، وعن المعاصي ﴿وَتَوَاصَوْا بِالْمَرْحَمَة﴾ برحمةِ الناس.

ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد

پھر ان لوگوں میں سے ہو جاتا جو ایمان ﻻتے۱ اور ایک دوسرے کو صبر کی اور رحم کرنے کی وصیت کرتے ہیں.<br>۲

حواشی

(1) اس سے معلوم ہوا کہ مذکورہ اعمال خیر، اسی وقت نافع اور اخروی سعادت کا باعث ہوں گے جب ان کا کرنے والا صاحب ایمان ہوگا۔
(2) اہل ایمان کی صفت ہے کہ وہ ایک دوسرے کو صبر کی اور رحم کی تلقین کرتے ہیں۔
یہی آیت تفسیر ابن کثیر میں پڑھیں یہی آیت تفسیر السعدی میں پڑھیں

ترجمہ اور ڈسپلے

عربی رسم الخط

دکھائے جانے والے تراجم

اردو
English
हिन्दी
বাংলা
ગુજરાતી
मराठी
සිංහල

اضافی حصے

مطالعہ