وَقُرْءَانًا فَرَقْنَٰهُ لِتَقْرَأَهُۥ عَلَى النَّاسِ عَلَىٰ مُكْثٍ وَنَزَّلْنَٰهُ تَنزِيلًا ١٠٦
Wa quraanan faraqnaahu litaqra ahoo `alan naasi `alaa muksinw wa nazzalnaahu tanzeelaa
ترجمہ (جالندھری)
اور ہم نے قرآن کو جزو جزو کرکے نازل کیا ہے تاکہ تم لوگوں کو ٹھیر ٹھیر کر پڑھ کر سناؤ اور ہم نے اس کو آہستہ آہستہ اُتارا ہے
تفسیر بیان القرآن ڈاکٹر اسرار احمد
﴿وَقُرْآناً فَرَقْنَاهُ﴾ بتخفيفِ الراء؛ أي: بَيَّنَّاه وأوضَحْناه ﴿لِتَقْرَأَهُ عَلَى النَّاسِ عَلَى مُكْثٍ﴾ تُؤَدَةٍ وتَثَبُّتٍ لِيفهموهُ ﴿وَنَزَّلْنَاهُ تَنزِيلا﴾ حسبَ الحوادثِ.
ترجمہ مع حواشی ڈاکٹر اسرار احمد
قرآن کو ہم نے تھوڑا تھوڑا کرکے اس لئے اتارا۱ ہے کہ آپ اسے بہ مہلت لوگوں کو سنائیں اور ہم نے خود بھی اسے بتدریج نازل فرمایا.
حواشی
(1) فَرَقْنَاهُ کے ایک دوسرے معنی بَيَّنَّاهُ وَأَوْضَحْنَاهُ (ہم نے اسے کھول کر وضاحت سے بیان کر دیا) بھی کئے گئے ہیں۔